Mom Si Hadiya Novel by Sajida Lateef Complete Pdf


Mom Si Hadiya Novel by Sajida Lateef Complete Pdf Posted on Novel Bank. Joint Family Based Cousin Marriage Base Urdu Novel.

 موم سی ہادیہ ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے خاندان بھر کی چہیتی اور لاڈلی ہے ۔اچانک سے اس کی شادی "کزن کم دوست زیادہ" تایا ذاد سے کردی جاتی ہے ۔شادی کے بعد پوشیدہ راز آشکار ہوتے ہیں تو چکرا کر رہ جاتی ہے ۔
وہ مایوس اور دلبرداشتہ ہونے کے بجائے صبر سے کام لیتی ہے۔اللہ پر توکل کرتی ہےخود کو دلاسہ دیتی ہے کہ یہی حکمت خدا وندی ہے حالات کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کرتی ہے ۔ اپنی ازدواجی زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے ایسے فیصلےلیتی ہے جو عین شریعت کے مطابق ہوتے ہیں ۔جو دور جدید میں لوگوں کی نظر میں بہت بڑی برائی اور ظلمِ عظیم سمجھے جاتے ہیں ۔

ان فیصلوں کی تکمیل کے لئے سب کی طرف سے مخالفت کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے ۔لیکن وہ ڈٹی رہتی ہے اور سب کو منا بھی لیتی ہے ۔
آخر میں اس کے صبر کا بہترین صلہ  ملتا ہے۔

ایک سسپنس،سنجیدہ اور طنز و مزاح سے بھرپور ناول ہے۔جو آخری سین تک آپ کو خود سے جوڑے رکھے گا۔
اس ناول کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ صبر اور طلاق جیسے پیچیدہ مسائل کو قرآنی واقعات احادیث اور آیتوں کے ذریعے  بہت آسان ،سادہ اور عمدہ لفظوں میں بیان کیا گیا ہے ۔
یہ آل انِ ون ناول ہے ۔جو کسی بھی سستے رومانس سے پاک ہے ۔
جو آپ کو رب سے جوڑ دے گا ۔صبر کی تلقین کا درس دے کر صبر کے اجر کو پا لینے پر اکسائے گا ۔آپ کو ہنسائے گا اور رلائے گا۔آپ کی سوچ کے نئے دریچے کھول کر خاندان بھر میں باہمی پیار و محبت کو فروغ دے گا۔ نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Related Posts

إرسال تعليق