Ruswa Howe Ishq Mein by Fariha Islam Novel Episode 02


رسوا ہوئے عشق میں ازقلم فریحہ اسلام سلسلہ وار ناول قسط 02

مجھے بھی سوال سمجھا دیں میں بھی اسی کی کلاس کی ہوں۔۔ چہرے پر مسکراہٹ لئے اس نے طنز کیا تھا 

شیرداد نے طنزاً ایک آئی برو اٹھائی تھی 

اسکی کلاس کی ضرور ہو مگر اس جیسی نہیں پہلے اس جیسی بن کر آؤ پھر بات کرنا۔۔

اسے ٹکا سا جواب دیا وہ اٹھ کھڑا ہوا تھا۔۔

اس جیسی نہیں ہوں تو کیا ہوا جو تمہیں چاہیے وہ میں تمہیں دے سکتی ہوں۔۔۔ چہرے پر مسکراہٹ سجائے وہ اسکے مقابل آئی تھی 

تبھی وہ ایک جھٹکے سے مڑا تھا اور اسکا بازو تھاما 

یہ جو بکواس مجھ سے کر رہی ہوں نا یہ اپنے باپ کے سامنے کرو تو مانوں تمہیں۔۔۔ تم جیسی گندگی کی پوٹ جب تک اس معاشرے میں رہے گی وہ لڑکیاں بھی بدنام ہوتی رہے گیں جو تمہارے جیسی نہیں ہوتی۔۔ دفع ہو جاؤ میری نظروں سے اس سے پہلے تمہارے ٹکڑے کر کے کتوں کو کھلا دوں اسے دھکا دیتا وہ سب کی نظروں کی پرواہ کئے بغیر وہاں سے نکلا تھا۔۔۔،۔۔نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔

Related Posts

إرسال تعليق