Yari e Ishq Novel by Maham Abbasi Complete Pdf Download


Yari e Ishq Novel by Maham Abbasi Complete Pdf Online Urdu Novel Posted on Novel Bank.

کہتے ہیں کہ دوستی ہر غم بھلا دیتی ہے کیو نکہ دوستی کا رشتہ ایک ایسا رشتہ ہے جس میں خود غرضی ، انا پرستی ، اور حسد نہیں ہوتا۔  دوستی وہ رشتہ ہے جس سے منسلک ہو کر انسان اپنی تمام تکالیف اور غم دور کر سکتا  ہے۔
یہ داستان بھی دوستی کے اس عظیم رشتے کی ہے۔ یہ داستان ہے دو ایسے لوگوں کی جنہیں قدرت نے ملایا ہے مگر انھوں نے دوستی کو اپنایا ہے اور پھر اسی دوستی نے انھیں انکے عشق تک پہنچایا ہے۔ سفر ہے انکار سے اقرار تک کی منزل کا۔ 
میں امید کرتی ہوں میرا یہ ناول ”یاریِ عشق“ آپ سب پڑھنے والوں کو پسند آئے گا اور 
اس کا ہر ایک کردار آپ کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لے گا۔ نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Related Posts

إرسال تعليق