Online Urdu Novel A Sinful Love by Malaika Rafi Rude Hero Based, Revenge Based, Lust Love Story Based and Romantic Urdu Novel Downloadable in Frr Pdf format Episode 03 Posted on Novel Bank.
عالیان آفندی کے لئے ڈرنک بناتے ۔۔
اس نے چپکے سے ۔۔
اس کے گلاس میں ٹیبلٹ ملائی تھی ۔۔۔
اور پھر مسکرا کے لیے اس کی پاس آئی تھی ۔۔
ایک گلاس اسے پکڑا کے ۔۔
دوسرا خود لے کے بیٹھ گئی ۔۔
کہ اب کچھ دیر کے لئے اس کا ساتھ تو دینا ہی تھا ۔۔۔
" یو آڑ امیزنگ جولیا ۔۔ "
وہ نشے میں چور کہہ رہا تھا ۔۔
" آئی نو بیبز ۔۔ "
وہ ایک ادا سے اپنے بال جھٹکتے بولی تھی۔۔۔
جب عالیان آفندی ڈرنک کا گلاس چڑھا چکا ۔۔
تو وہ کچھ دیر آنکھیں کھلی رکھنے کی کوشش کرتا ۔۔
اسمارہ کو دیکھنے لگا ۔۔
لیکن جلد ہی ایک طرف کو لڑھک گیا ۔۔
کہ ڈوز کافی ہائی تھی اس ٹیبلیٹ کی ۔۔
اپنا گلاس ختم کر کے ۔۔
اس نے ایک نفرت بھری نظر عالیان آفندی پہ ڈالی تھی ۔۔
" بلڈی باسٹرڈ ۔۔
میرا ریپ کرنے کا سوچ رہا تھا ۔۔۔ "
ساتھ ہی ایک ٹانگ سے اسے لات بھی رسید کی ۔۔
جس کا اس پہ اثر نہیں ہوا تھا ۔۔
کیونکہ وہ بےہوش پڑا تھا ۔۔
وہ اگر اسے تھپڑ بھی مار دیتی ۔۔
تو اس گیندے کو پتہ بھی نہیں چلتا ۔۔۔
تبھی اسمارہ سکون سے اٹھ کے اس کے قریب آئی تھی ۔۔
اس کی شرٹ کے بٹن کھولتے ۔۔
اس نے ایک تھپڑ بھی اس کے منہ مارا تھا ۔۔
" موٹے گینڈے ۔۔۔
گلے سڑے کریلے ۔۔
بڈھا کمینہ ۔۔۔
اییہہہہہہہ "
برے برے منہ بناتی ۔۔
اسے گالیوں سے نوازتی ۔۔
اسکے شرٹ اتار کے اس نے بیڈ سے نیچے پھینکی تھی ۔۔
بیلٹ اتار کے اس نے سائیڈ پہ پھینکی ۔۔
اس کے چہرے اور بازو پہ ۔۔
گردن پہ ۔۔
جگہ اپنے لپ گلوز کے نشان لگائے تھے ۔۔
کہ صبح جب وہ اٹھے ۔۔
تو اس گیندے کو یقین ہو کہ رات کو اسمارہ اس کے پاس ہی تھی ۔۔
ایک ٹشو پیپر پہ ۔۔
اس نے اپنے لب رکھے ۔۔
تو اس پہ ریڈ گلوز کا نشان بن گیا تھا ۔۔
جسے اس نے بیڈ پہ اس کے قریب ہی پھینکا تھا ۔۔
بیڈ شیٹس پہ سلوٹیں بہت ساری ڈال کے ۔۔۔
وہ اب اس کے اپارٹمنٹ سے باہر نکلی تھی ۔۔
رات کا وقت تھا ۔۔
تبھی اس کے گارڈز بھی نشے میں ۔۔
کہیں مرے پڑے تھے ۔۔۔
" حرام خور ہیں سب ۔۔ "
ایک نفرت بھری نظر اس اپارٹمنٹ پہ ڈال کے وہ باہر آئی تھی ۔۔
اور اب ٹیکسی میں بیٹھی ۔۔۔
وہ اپنے کارنامے کو سوچ سوچ کے مسکرائے جا رہی تھی ۔۔۔
کہ عالیان آفندی جیسے گینڈے کو کوئی دھوکا نہیں دے سکتا ۔۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق