Online Urdu Novel Hamari Hoor by Samreen Sheikh Uni Based, Friendship Based and Green Eyes Heroin Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Romantic Novel Complete Posted on Novel Bank.
یہ کہانی ایسی لڑکی کی ہے جو اپنے ماں باپ کی اکلوتی لاڈلی ہوتی ہے مگر قسمت اس کے مقدر میں دکھ لکھ دیتا ہے
اور برین کینسر کی بیماری سے لڑ رہی ہوتی ہے
اس کے اپنے ہی اسے اس کی محبت سے دور کر دیتے ہیں
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو امیر ہوتی ہے اس کے ماں باپ پیسا سب کچھ ہوتا ہے مگر ماں باپ کا وقت اور پیار نہیں ہوتا
کہانی ایسے لڑکے کی جو اپنی محبت کی خاطر اپنی دولت جائیداد اپنا آبائی گھر سب چھوڑ دیتا ہے
ایک لڑکی اپنی بھابھیوں کی زیادتیوں کی وجہ پریشان ایک لڑکے سے محبت کر بیٹھتی ہے ۔۔۔
ایک لڑکا جس کی منہ بولی بہن ہوتی ہے اس پر الزام لگا دیا جاتا
ایک لڑکی جو اپنی ماں کے ماضی سے گھبراتی ہے مگر خود بھی وہ ہی غلطیاں دوہراتی ہے
إرسال تعليق
إرسال تعليق