Mohabbat Ab Nahi Hogi by Zehra Qasim Agha Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Mohabbat Ab Nahi Hogi by Zehra Qasim Agha After Marriage Love Story Based and Reality Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Novel Complete Posted on Novel Bank.

خودغرضی کے درخت پر محبت کا پھل نہیں نکلتا 
رشتوں کی خاطر قربانی دینے ، اور ان کو سمجھنے کی کہانی
میاں بیوی کی محبت بھری حسین کہانی

******

وہ حجلہ عروسی میں اسکی منتظر تھی جو چند گھنٹوں قبل اسکا مجازی خدا بن بیٹھا تھا
نکاح کے تین بول کیسے دل کی دنیا زیر زبر کرگئے تھے 

 وہ اس شخص کو بس تین ماہ سے جانتی تھی 
منگنی کے بعد سے انکے درمیان کوئی رابطہ نہیں تھا 
لوگوں کی ارینج میرج ہوتی ہے ان کی شدید ارینج میرج تھی 
اسے صرف زبانی علم تھا کہ اسکا شوہر بہت شریف ، نیک دیندار ہے 
وہ ایسے ہی ہمسفر کی متمنی تھی جو اسے دنیا میں آخرت سے قریب کرسکے 
جو صرف اسکا ہو ، جسکی زندگی میں آنے والی وہ پہلی اور آخری عورت ہو
وہ اپنی سوچوں میں گم تھی جب دروازے کے پاس آہٹ ہوئی 

" السلامُ و علیکم بیگم "

وہ اسکے روبرو تھا
علی حیات اور زارا فرقان کی پہلی باضابطہ ملاقات 

************************

 اپنا محرم ،  جائز رشتہ ، لذتوں کے جہان 
علی اسکے نرم و گداز جسم کو چوم رہا تھا
وہ اسکی حرارت سے پگھل رہی تھی 
شبِ زفاف اپنے عروج پہ جاپہنچی تھی
اسکی آہیں ، سانسیں علی کو مزید بے خود کررہی تھیں 
زارا کی کلائیاں علی کے ہاتھوں میں جکڑی ہوئیں تھیں
لبوں کی پیاس بجھا کر علی اسکی گردن پہ وارفتگی سے پیار کررہا تھا 
وہ گہرائیوں میں تھا ، زارا کا منہ اسکے سینے میں چھپا ہوا تھا 
بھرپور مردانہ وجود کے نیچے اسکا چھوٹا سا وجود بے بس تھا 

Related Posts

إرسال تعليق