Online Urdu Novel Naseeb e Yaqeen by Faqeeha Batool Revenge Based, Family Based and Funny Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.
نصیبِ یقین جو کہانی میں نے لکھی ہے اس کا ہر کردار فرضی ہے یہ ایک فرضی کہانی ہے بس کچھ چھوٹے چھوٹے چھوٹے میسجز ہے جو ڈیلور کرنے کی کوشش کی گئی ہے امید کرتی ہو آپ ضرور کچھ نا کچھ اڈوپٹ کریں گئے ۔۔۔
نصیبِ یقین
ایسے کرداروں کی کہانی جو محبّتوں سے گوندھی گئی ہو ایسے کرادروں کی کہانی جو رشتوں کو سانسوں کی طرح نبہاتے ہیں ۔ بزرگوں سے محبت کی لا زوال کہانی
ایسی تربیت کی کہانی جو صبر اور شکر سے شروع کی گئی ہو ۔ ایسے نصیبوں کی کہانی جس میں یہ وضاحت کی گئی ہے جو نصیبوں میں نہیں ہوتا وہ کبھی نہیں ملتا ۔جو نصیبوں میں نہیں ہوتا وہ ہاتھوں میں آ کر بھی چلا جاتا ہے ۔ لیکن پھر بھی زبان پر کوئی شکوہ نہیں ہوتا ایسی نصیبِ یقین کی کہانی جس میں یہ پختہ یقین ہو کہ جو ہمارے نصیب میں ہو گا وہ بہتر نہیں بہترین ہو گا
مسکراہٹیں چھن جانے پر انتقام کی کہانی ۔
ایسے کردار کی کہانی جو رشتوں کی پیاسی ہو جو ہر لمحہ رشتوں کو ترسی ہو جس کے پاس اس کے اپنے بہت قریبی رشتے ہوتے ہوے بھی بہت دور ہو ۔
جس میں اپنا آپ بھی قربان کرنا پڑے تو گریز نہ کرنے والی کہانی دوستی کی ایسی بے مثال کہانی
چھوٹی موٹی نوک جھوک جس میں چھپے پیار کی کہانی ایک دوسرے کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہنے کی کہانی
ایسی کہانی جس کا آغاز صبر اور شکر پر کیا گیا ہو اس کا اختتام کس انعام پر ہو گا ؟
نصیبوں سے جڑے یقین کی کہانی ہے
إرسال تعليق
إرسال تعليق