Shiddat e Mohabbat by Nazia Rajpoot Novel Complete Pdf Download


 Online Urdu Novel Shiddat e Mohabbat Secret Agent Based, Rude Hero Based, Gangster Based and Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel In Pdf Posted on Novel Bank web.

یہ کہانی ہے ایک ایسے بچے کی داستان جس نے خود ہی اپنے باپ کا قتل کیا ہے ۔۔۔

اور اسکے تلخ ماضی نے اسے انسان سے حیوان بننے پہ مجبور کیا ۔۔۔

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی داستان ہے جس نے کبھی ڈرنا نہیں سیکھا ایک ایسی لڑکی کی داستان جو خود اعتماد تھی لیکن قسمت نے اسے ڈرنے پہ مجبور کردیا ۔۔۔

یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی داستان جس نے محبت کے علاوہ کچھ نا سیکھا لیکن ٹھکرائے جانے کے بعد اسکی محبت ایک خطرناک جنون میں بدل گئی 

یہاں سے شروعات ہوئی ایک ایسی نفرت کی داستان جس نے سبکو جلا کے خاکستر کردیا ۔۔۔

یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی داستان جو آزاد خیال ہے ایک شوخ و چنچل لڑکی کی داستان ایک ایسی تتلی کی داستان جسکی ایک غلطی نے اسکی زندگی بدل دی ۔۔۔۔

یہ کہانی ہے شدت سے بھرپور ایک ایسا جنون جو کئی زندگیوں میں طوفان برپا کرے گا ۔۔۔۔

اس کہانی کی شروعات مخض نفرت ڈر وسوسہ ہے لیکن اسکا اختتام ہے ۔۔۔۔

" شدتِ محبت "

Related Posts

إرسال تعليق