Online Urdu Novel Shiddat e Mohabbat by Nazia Rajpoot Rude Hero Based, Secret Agents Based and Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Novel Episode 26 to 28 Posted on Novel Bank.
اسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے کہتی ہوئی باہر کی جانب قدم بڑھاتی ہے کہ زوار اسکا بازو اپنی آہنی گرفت میں لے لیتا ہے جس پہ مشال کراہ کے رہ جاتی ہے ۔۔۔
اوپر روم میں لے جاکے اسکا بازو چھوڑتا وہ گویا ہوا ۔۔
اوقات کی بات کی تھی نا تم نے؟
آہہہہ بازو چھوڑو میرا ۔۔۔
تو اب دیکھنا کیا کرتا ہوں میں اوقات دیکھنا میری اب
اس کو بیڈ پہ دھکا دے کے وہ اسپر جھکا
کک کیا کررہے ہو تم؟؟
آہہہ مائے بیوٹی اتنی ہی جلدی گھبرا گئی ابھی تو بہت کچھ سہنا باقی ہے ۔۔۔
وہ ڈرا سے رسی لے کے آتا ہے ۔۔۔
نن نہیں زوار تت تم ایسا نہیں کرسکتے ۔۔۔
کیوں نہیں میری جان
میری اوقات کی بات کی تھی نا اب دیکھتی جاؤ
اسی رسی سے اسنے مشال کے پاؤں بیڈ کراؤن سے باندھے تھے ۔۔۔
چھوڑو مجھے تم گھٹیا انسان ذلیل آدمی
نا نا نا مائے بیوٹی ابھی تو میں نے اپنی اوقات دیکھانی شروع کی ہے ۔۔۔۔
ڈریسنگ ٹیبل پہ پڑی فائل اٹھا کے وہ اسکے قریب آیا تھا ۔۔
اور بیڈ پہ پھینکی تھی
یہ تمہاری ڈیوارس پیپرز ہیں ۔۔۔
ایک گھنٹہ ہے تمہارے پاس
میں واپس آؤں تو اس پہ سائن چاہیے مجھے تمہارے
گوٹ اٹ ۔۔۔
ورنہ میری جان جانتی ہو نا ابھی میں نے پوری طرح سے اپنی اوقات نہیں دیکھائی ۔۔۔
وہ معنی خیزی سے گویا ہوا
جس پہ مشال کانپ اٹھی تھی ۔۔۔
اسکو چھوڑتا ہوا وہ آگے کی جانب بڑھ گیا تھا ۔۔۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق