Dhongiyaan Shamaan by Tania Tahir Novel Complete Pdf


Online Urdu Novel Dhongiyaan Shamaan by Tania Tahir Village Based, Feudal Based and Revenge Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

نہیں نواب صاحب مت ماریں نواب صاحب
اپنی ہی چیخیں اپنے کانوں میں روز سنائی دیتی تھیں انھیں

مت ماروں بدذات…. تو… اپنے شوہر کی چھت تلے بھاگ جائے اور.. تجھے کیا لگا… نواب.. فضل خان تجھے زندہ چھوڑ دے گا. " وہ اسکے بال پکڑتے جھنجھوڑ کر.. بولے… پوری حویلی ملازموں سمیت… باہر.. کھڑی تھی.. عورتیں تھر تھر کانپ رہیں تھیں…. جبکہ مرد نخوت سے… اسکو دیکھ رہے تھے.. جسے نواب فضل نے اپنے جوتے سے… بری طرح پیٹ ڈالا

جبکہ چوہدری مرتضیٰ کی گردن پر تلوار رکھے… آدھ مری حالت میں… اسکو بالوں سے نواب فضل کے ملازموں نے پکڑا ہوا تھا

نواب صاحب میرا قصور ہے…. چوہدری صاحب کو معاف کر دیں "وہ پھر گڑگڑائی

تیری اس نام نہاد محبت کا تو.. آج.. تیرے سامنے ہی قتل کر کے تجھے دکھاو گا.. کہ نواب فضل.. کو دھوکہ دینے کا انجام کیا ہوتا ہے…" وہ چیخے اور… مرتضیٰ کی طرف بڑھے

نہیں نواب صاحب… نہیں خدارا رحم کریں جیسے ہی.. چوہدری. مرتضیٰ کی گردن پر… نواب فضل کی تلوار چلی اور عجیب دل دہلا دینے والی اوازوں نے. پوری حویلی کا رنگ سفید کر دیا

ان میں ایک 8 سالہ بچہ.. غور سے اپنے باپ کو یہ سب کرتا دیکھ رہا تھا… اپنی ہی ماں کی چیخیں اسے بے حد بری لگیں چوہدری مرتضی کا تو کام تمام ہو گیا.. مگر اسکی ماں کی چیخیں نہیں روکیں

تو نواب سادام فضل خان…. نے اپنے باپ کا ہاتھ پکڑ کر زور سے ہلایا

بابا سائیں اس عورت کو بھی مار دیں وہ سفاکیت سے بولتا.. سب کو حیران کر گیا.. جبکہ اسکے کانوں میں یہ اواز ائ ضرور تھی مگر اسکی نظر.. چوہدری مرتضیٰ کے تڑپتے آہیں بھرتے وجود پر تھیں.. محبت کی سزا بڑی سخت تھی

نہ میرے لال…… اسکو تو روز ماروں گا… اس نے میرے نکاح میں ہو کر.. کسی دوسرے سے یاری لڑائ ہے.. اس کا انجام تو اسکی آخری سانس بھی بھگتے گی وہ.. سر جھٹکتے بولے…  
اور سادام کو گود میں اٹھا کر…. گھر کے اندر چلے گئے

جبکہ ملازمین کو.. حکم دیا کہ وہ.. اسکو… کوٹھڑی میں بند کر دیں

Related Posts

إرسال تعليق