Atish e Ishqam by Hira Shah Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Atish e Ishqam by Hira Shah Revenge Based, Islamic Based and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Novel Complete Posted on Novel Bank.

کہتے ہیں غلطی ہو جانے کے بعد سب سے مشکل کام غلطی کا احساس ہونا ہے۔ اس سے مشکل غلطی کا اعتراف کرنا اور سب سے مشکل معافی مانگنا ہے۔ اور مجھے یقین تھا تمہیں اپنی غلطی کا پچھتاوا ہوگا۔ تم سچے دل سے معافی مانگ رہے ہو تو میں تمہیں معاف کرتی ہوں۔ ہمارے تعلق کو ایک اور موقع دیتی ہوں مگر مجھ سے وعدہ کرو۔ پھر کبھی ہمارا تعلق میں عدم بھروسہ نہیں آئے گا" فرح نے فراخ دلی سے کہتے ہوئے شہوار سے عہد لیا تھا۔

Related Posts

إرسال تعليق