Hum Rahen Bhool Gaye Thy by Aqsa Tehreem Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Hum Rahen Bhool Gaye Thy by Aqsa Tehreem Social Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنوں کی محبت کو ترستی رہی مگر اس کو محبت نہ ملی۔۔محبت سے محرومی نے اس کو پتھر کا بنا دیا ۔۔ وہ احساس و جزبات سے عاری ہو گئی ۔۔ خود کو عزت و احترام سے نابلد کر لیا ۔۔ دنیا کی نظروں میں بے حس کہلانے لگی۔۔ پھر ایسا اپنی ذات کا زار اس پر آشکار ہوا جس نے اس کی روح کو جلا کر راکھ کر دیا ۔۔ اس نے دنیا سے کنارے کر لیا ۔۔ خود کو بہت دور کہی آباد کر لیا ۔۔ پھر ایک رہنما آیا اور اس کو درست سمتوں سے آشنا کیا ۔۔ وہ اس کے خضر بن کر آیا تھا اس نے اس کی کھوئی ہوئی ذات کا غرور لٹایا اور اس کو معتبر کر دیا۔۔

بہت خوبصورت کہانی ہے انشاء اللہ پڑھنے والوں کو بہت پسند آئے گی ۔۔

Related Posts

إرسال تعليق