Online Urdu Novel Ishq e Zargham by Rabia Khalid Most Romantic and After Marriage Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.
ہیلپ می پلیزز پری زے
روزینہ جو اپنی کزن کے ساتھ پہاڑ پر چڑھ رہی تھی کہ یک دم پاؤں پھسلا اور روزینہ پہاڑ سے نیچے گر گئی مگر ہاتھوں نے ابھی بھی ایک مظبوط پتھر کو تھاما ہوا تھا
مگر زیادہ دیر تک تھام نہ سکی کیونکہ ہلکی ہلکی بارش بھی ہو رہی تھی جسکی وجہ سے ہاتھ پھسل رہا تھا
پری زے نے نیچے لیٹ کر اپنا ہاتھ آگے بڑھایا مگر روزینہ تک نہ پہنچ سکا
پری زے میرا ہاتھ پھسل رہا ہے پلیزز کچھ کرو
روزینہ رکو میں رسی ڈھونڈ کر لاتی ہوں
پری زے نے اپنا ہاتھ پیچھے کیا اور اٹھ کر اردگرد رسی تلاش کرنے لگی مگر وہ کہیں بھی نظر نہیں آئی پری زے دربارہ سے روزینہ کے پاس آئی
پری زے میرا ہاتھ پھسل رہا ہے کچھ کرو جلدی
روزینہ کی بات پر پری زے نے پھر سے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا مگر وہ پھونچ نہ سکا
روزینہ
ایک دل خراش چیخ جنگل کے چاروں طرف پھیل گئی
إرسال تعليق
إرسال تعليق