Online Urdu Novel Mohabbat Ki Kahani Mein by Farhana Naz Malik Cousin Based, Family Based Funny Love Story Based Urdu Novel Downloadable Free Pdf Format and Online Reading Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.
خواتین ڈائجسٹ میں شائع ہونے والی فرحانہ ناز ملک کے قلم سے اک ہلکی پھلکی مزیدار سی کی کہانی۔
ہیروئن کے والدین کی وفات کے بعد وہ اپنے ماموں کے رہتی ہے اور ہیروئن کی مامی اسے زرا بھی پسند نہیں کرتی لیکن مامی کا بیٹا اور ہیروئن کے درمیان کیا چل رہا ہوتا ہے یہ کوئی نہیں جانتا۔
کہانی ایسے کزنز کی جو سب کے سامنے تو لاتعلق بنے رہتے لیکن درپردہ گوڈے گوڈے ایک دوسرے کی محبت میں ڈوبے ہوئے۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق