Rah e Zeest Ho Tum by Yumna Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Rah e Zeest Ho Tum by Yumna Cousin Marriage Based Urdu Novel Downloadable Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس نے بچپن میں ہی اپنی ماں کو کھو دیا ۔۔باپ کے بےجا لاڈ پیار نے ہے بگاڑ دیا ۔۔

یہ کہانی زاویار کی ہے ۔۔ایک ایسا لڑکا جس نے بچپن میں اپنے ماں باپ دونوں کو کھو دیا ۔۔لکین رب کے اور بھی قریب ہو گیا۔۔

یہ کہانی ایک اسے شخص کی ہے جس نے اپنی بیوی کو کھو دیا لیکن خدا پر یقین اور بھروسہ رکھتے ہمت نہیں ہاری۔۔

کزن میریج ہے ۔۔اور زیادہ اسلامک پوائنٹ آف ویو ہے،،کوشش تو اس میں تمام احساسات ڈالنے کی کی باقی آپ سب پڑھ کر اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں

Related Posts

إرسال تعليق