A Sinful Love by Malaika Rafi Novel Episode 04


Online Urdu Novel A Sinful Love by Malaika Rafi Rude Hero Based, Romantic Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Urdu Novel Posted on Novel Bank.

" مما بس کر دیں ۔۔ 
کتنا مارے گی مجھے ؟؟ 
ایک ہی بار ۔۔ 
ختم کردیں مجھے ۔۔۔ " 
علینا نے اسے زور سے دو تین تھپڑ مارے تھے ۔۔ 
تو وہ چلا ہی پڑی ۔۔
جبکہ علینا کا غصہ سوا نیزے پہ پہنچ گیا ۔۔ 
" ایک تو اس لڑکے کے ساتھ رنگ رلیاں مناتی ہو ۔۔ 
اوپر سے میرے منہ پہ چلاتی بھی ہو ۔۔۔ 
جایشا تم سے ہمیں یہ امید کھبی نہیں تھی ۔۔ " 
جایشا نے تڑپ کے اپنی ماں کو دیکھا تھا ۔۔ 
" مما غلطی ہو گئی ۔۔ 
بول رہی ہوں کہ غلطی ہو گئی ۔۔۔ " 
" یہ غلطی نہیں ۔۔ 
گناہ ہے گناہ ۔۔ 
اتنی آگ تھی تو بتا دیتی ۔۔ 
تیری شادی کر دیتی کسی سے ۔۔ 
آگ بجھ تو ویسے بھی جاتی ۔۔ " 
علینا کی بات پہ اس نے تڑپ کے اپنی ماں کو دیکھا ۔۔ 
لیکن بولی کچھ نہیں۔ ۔۔ 
کہ بولنے کو کچھ تھا بھی نہیں۔ ۔۔ 
وہ ہر حد پار کر تو چکی تھی ۔۔
اپنے نیوڈز ۔۔ 
اپنی ویڈیوز ۔۔ 
بیہودہ چیٹ ۔۔ کالز ۔۔ 
اور کیا ہوتی ہے بے حیائی ؟؟ 
اور کیسے ہوتی ہے آگ ؟؟ 
اس نے نم آنکھوں سے سر جھکا لیا تھا ۔۔ 
علینا نفرت بھری نظر اپنی بیٹی پہ ڈال کے کمرے سے باہر نکلی تھی ۔۔ 
آنسو بےحد خاموشی سے اس کی آنکھوں سے جاری تھے ۔۔۔ 
کہ اپنی قسمت میں بربادی وہ خود لکھ چکی تھی ۔۔ 
جب اچانک دروازہ کھلا ۔۔ 
اور ندا کمرے میں آئی تھی ۔۔ 
جایشا بھیگی آنکھوں سے دیکھ رہی تھی اسے ۔۔ 
" اب تو تم سے بھابی کی حیثیت سے ملنا ہوگا ۔۔" 
وہ اپنی بتیسی کی نمائش کرتی کہہ رہی تھی ۔۔۔ 
جبکہ جایشا کی آنکھوں میں حیرت تھی ۔۔ 
" ک۔۔ کیا مطلب ؟؟" 

نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل قسط ڈاونلوڈ کر کے پڑھیں

Related Posts

إرسال تعليق