Tu Mera Chand Hai by Ume Laila Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Tu Mera Chand Hai by Ume Laila Social Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Novel Posted on Novel Bank. 

شاہ زین ماہ ناز خاتون  کا اکلوتا پوتا تھا۔۔
ماہ ناز خاتون  نے جوانی میں بیوگی کی چادر اوڑھ لی تھی۔۔
اور اپنے دونوں بیٹوں کو اپنا سب کچھ سمجھ کہ انکو اعلی تعلیم دلوائی۔۔
بڑا بیٹا شاہ بیگ جس نے اپنی پسند سے شادی کی  تھی۔۔۔
اور چھوٹا بیٹا جاذب خان جو کہ شاہ بیگ سے کافی چھوٹا تھا۔۔
اسے بھی ہو ایس بھیجا تھا تعلیم کے لیے۔۔
لیکن 

اسے اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ کر آنا پڑا تھا۔۔۔
 کیوں کہ شاہ بیگ اور اسکی بیوی سیما کو  پرانی دشمنی کا بدلا لینے کہ لیے گاؤں سے واپس آتے وقت قتل کردیا گیا تھا۔۔

ماہ ناز خاتون کی خوشیاں خاندانی دشمنی کی نظر ہوچکی تھیں۔۔

شاہ زین اس وقت پندرہ سال کا تھا اور وہ اتفاق سے بورڈنگ اسکول میں تھا 

اور اسکی جان بچ گئی تھی۔۔

ماہ ناز خاتون نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ 
اب گاؤں کبھی نہیں جائیں گی وہ بس اپنے پوتے اور بیٹے کی زندگی بچانا چاہتی تھیں۔۔
اور کئی سالوں سے کراچی میں مقیم تھیں۔۔
شاہ زین بمشکل اس صدمے سے نکل پایا تھا۔۔
اور اپنی تعلیم مکمل کرکے وطن واپس آئے ہوے اسے دو سال ہوگئے تھے۔۔
لیکن یہاں پہنچتے ہی اس پہ پابندیاں شروع کر دی گئیں تھیں۔۔
جاذب خان اور ماہ ناز خاتون جن کو سب گھر والے اور نوکر چاکر آئی جان بلاتے تھے۔۔
انہوں نے دلاور کو شاہ زین کا باڈی گارڈ پلس ڈرائیور رکھا ہوا تھا۔۔
اور شاہ زین کو یہی لگتا تھا کہ اب وہ دلاور سے کبھی جان نہیں چھڑا سکتا تھا۔۔
آئی جان بہت خوفزدہ تھیں 
کیونکہ ان کے اپنے رشتے دار ان کے بیٹوں کے خون کے پیاسے تھے۔۔
اور شاہ زین ان کا بہت لاڈلا تھا۔۔۔۔
جاذب خان نے کم عمری میں بھائی کا صدمہ دیکھا تھا جس کی وجہ سے وہ بہت سخت ہوگیا تھا۔۔
آئی جان کی دلی خواہش تھی کہ وہ شادی کر لے مگر وہ ہمیشہ ٹال جاتا تھا۔۔
جاذب نے دن رات محنت کر کے اپنے بزنس کو اسٹیبلش کیا تھا۔۔۔
اور اب وہ شاہ زین کو بھی اسی مقام پہ دیکھنا چاہتا تھا جہاں اس کے بھائی کو ہونا چاہیے تھا۔۔

Related Posts

إرسال تعليق