Online Urdu Novel Matr ul Hubb by Malaika Rafi Episode 07. Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Novel Posted on Novel Bank web.
وہ سرد اور بےتاثر آنکھوں سے ۔۔۔
اپنے سامنے بیٹھی عسل کو دیکھ رہا تھا ۔۔۔
جبکہ عسل لب بھینچے ۔۔۔
دوسری طرف دیکھ رہی تھی۔ ۔۔
آخر نظر پھیر اس بےحس انسان کو دیکھنا ہی پڑا اسے ۔۔۔
" کیوں کر رہے آپ یہ میرے ساتھ ؟؟"
سپاٹ لہجے میں سوال کیا تھا اس نے ۔۔
" میں نے کہا تھا ناں ۔۔
کہ جو چیز مجھے اچھی لگ جائے۔ ۔ ۔
ہر قیمت پہ وہ مجھے اپنے قریب چاہئیے۔ ۔ "
اسے نظروں کے حصار میں لیے وہ کہہ رہا تھا ۔۔
" میں کوئی چیز نہیں ہوں مسٹر خان ۔۔
شاید آپ بھول رہے ہیں کہ میں نے یہ بھی کہا تھا ۔۔ "
اس نے تیز لہجے میں کہا تھا ۔۔ ۔جبکہ دیمیر کے چہرے پہ ۔۔۔
طنزیہ مسکراہٹ پھیلی تھی ۔۔
" ویل ابھی تو آپ میرے سامنے ہی ہے ۔۔ ۔میرے پاس ۔۔
میرے قریب۔ ۔ "
" تھرڈ کلاس لائنز اچھی بول لیتے ہیں آپ ۔۔ "
وہ بنا ڈرے اس کی آنکھوں میں۔ دیکھتی بولی تھی ۔۔
" چلیں ایک ڈیل کرتے ہیں ۔۔ "
وہ بیڈ سے اٹھ کے ۔۔۔
اس کے قریب صوفے پہ آ کے بیٹھا تھا ۔۔۔
" یا تو آپ جاب کی آفر قبول کرے گی میرے آفس میں ۔۔
یا پھر ۔۔
آپ کو میرے گھر میں رہنا ہوگا ۔۔
یہیں میرے بیڈروم میں ۔۔
میرے ساتھ ۔۔
میرے قریب ۔۔۔ "
اور عسل نے غصے میں اسے تھپڑ مار دیا تھا ۔۔۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کر کے پڑھیں۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق