Online Urdu Novel Mein Tha Musafir by Fatima Malik Innocent Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Novel Complete Posted on Novel Bank.
یہ کہانی مبنی ہے چار کرداروں کی جو مسلسل زندگی میں جدوجہد کر رہے ہیں
زاویار : ایک ایسا لڑکا جو اپنی زندگی کی سب سے قیمتی چیز اپنی بیوقوفی سے گنوا بیٹھا اور اب پچھتا رہا ہے
مہروش : ایک ایسی لڑکی جو اپنی محبت کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار ہے لیکن قسمت اسے کہی اور ہی لے آئ
سعاد : ایک ایسا لڑکا جو اپنی بہن سے پاگلوں والی محبت کرتا ہے اور اسے پچھلے ایک سال سے تلاش کر رہا ہے
ریان : ایک ایسا لڑکا جو اپنے دوستوں کو خوش دیکھنا چاہتا ہے لیکن کچھ بھی ٹھیک نہیں ہو رہا
إرسال تعليق
إرسال تعليق