Mohabbat Roth Jati Hai by Tabeer Fatima Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Mohabbat Roth Jati Hai by Tabeer Fatima Age Difference Based, Forced Marriage Based, Haveli Based, Rude Hero and After Marriage Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Pdf format and Online Reading Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.

وردہ وارڈروب کھولے عمر کے کپڑے استری کرکے سیٹ کر کے رکھ رہی تھی۔عمر فون پر بات کرتا ہوا اندر آیا۔
جب کال ختم ہوا تو وردہ کے سامنے گیا۔جو ابھی نہا کر نکلی تھی فروزی رنگ کے قمیض شلوار میں لمبے بال کھولے نکھری نکھری لگ رہی تھی۔

یہ کیا ہورہاہے ہے؟عمر نے تیور چڑھا کر بولا۔

دیکھ نہیں رہے آپکے کپڑے سیٹ کر رہی ہوں،یہاں شرٹس رکھے ہیں یہاں جینز،اور یہاں آپکے قمیض شلوار استری کرکے رکھے ہیں،ہر چیز میں نے الگ الگ کرکے رکھی ہی یہاں تک کہ موزے بھی،اب خراب مت کیجئے گا،توبہ کیا حشر کر رکھا تھا کمرے کا۔"وہ غور سے وردہ کو دیکھتا جا رہا تھا۔

"زیادہ بیوی بننے کی کوشش مت کرو"

کوشش کیوں کرونگی،بیوی تو میں ہوں آپکی،آپ چاہیے لاکھ انکار کریں اس بات سے"وردہ نے بھی اسی کی سٹائل میں جواب دیا۔

دو منٹ مجھے نہیں لگے گیں،تمہیں آسمان سے زمین میں پٹکھنے کے لیے۔اسنے انگلیوں سے اشارہ دے کر کہا۔

آپکو اسکی بھی ضرورت نہیں،اللہ پاک کا کرم ہے میں زمین پر ہی رہتی ہو،آسمان پر اُڑنے کا مجھے کوئی شوق بھی نہیں۔

آئندہ میری چیزوں کو ہاتھ مت لگانا۔سمجھیں؟غصے سے کہا گیا۔

وردہ نے بھی عمر کے جاتے ہی وہی حشر کردیا جو پہلے تھا۔"بھگتو اب عمر شاہ"پیر پٹھکتے ہوئے وہ بھی باہر نکل گئی۔

کچھ دیر بعد جب عمر نے اپنے کپڑے نکلنے کے لیے وارڈروب کھولا تو ہکا بکا رہ گیا جو حشر وہ کر کے گئی تھی نہ شاید پہلے بھی ایسا حشر نہیں ہوا تھا جب وارڈروب عمر کی نگرانی میں تھا۔غصّہ سے اُسکے رگیں تن گئی۔
"عمر سے پنگا ایز نوٹ چنگا وردہ فاروق"
بیوقوف کم سے کم اپنی محنت کا ہی خیال کر لیتی،میرا کیا ہے میرے کپڑے استری کرنے کے لیے بہت لوگ ہیں۔

Related Posts

إرسال تعليق