Ishq e Qalbi Man by Fari Shah Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Ishq e Qalbi Man by Fari Shah Kidnapping Based Most Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Novel Complete Posted on Novel Bank.

آؤ آؤ جان سے مارو آجاؤ نا جان سے مارنے کے لئے تو قریب آنا پڑے گا آجاؤ شاباش یا میں آؤ۔۔"کمفرٹر سے نکلا تھا اسے یوں کھڑے ہوتے دیکھ وہ مزید پیچھے ہوئی تھی اور سائیڈ ٹیبل پر رکھا واس اٹھایا تھا۔۔
اسکے ہاتھ میں واس دیکھ دلشیر نے گہرا سانس بھرا تھا اور افسوس سے نفی میں سر ہلایا تھا۔۔

اب اگر ایک قدم بھی آگے بڑھایا نا دلشیر صاحب یہ واس ہوگا اور آپ کا سر۔۔"اسکے قدم رہتے دیکھ وہ شیر ہوئی تھی۔۔

اسکے اس انداز پر وہ دل و جان سے قربان ہوا تھا تبھی ناچاہتے ہوئے بھی وہ قہقہ لگا گیا تھا۔

یہاں کامیڈی نہیں چل رہی ہے جو دانت نکل رہے شرافت سے یہاں سے جائیں ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا"وہ اسے ہنستے ہوئے سخت زہر لگا تھا۔

میں اس لئے ہنس رہا ہوں کہ کل تک بابا آپ جو بولیں کروگی اماں سے ڈرونگی اب میرے آگے شیرنی بنی ہوئی جانی کون سا ڈرامہ دیکھا تھا ہاں پوری رات؟"آنکھ دبا کر وہ اسے مزید سلگھا گیا تھا

Related Posts

إرسال تعليق