Tahammul e Ishq Novel by Maliha Choudhary Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Tahammul e Ishq by Maliha Choudhary Secret Agent Based, Army Based, Family Based, Action, Comedy and Fantastic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Novel Complete Posted on Novel Bank.

تحمّل عشق جس کا مطلب ہے کہ(محبّت میں صبر کرنا) یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کے ارد گرد گھومتی ہے جس کی خوبصورتی اُسکے لیے عذاب بن جاتی ہے ایک ایسا عذاب جو بھی اُسکی لپیٹ میں آئے جل کر خاکستر ہو جائے بہت کم ہوتے ہیں جو ایسے عذاب کو سہ پاتے ہے اور صبر اور محبّت سے اللّٰہ کی آزمائش میں سرخور ہو جاتے ہیں وُہ کیا کہتے ہیں حسن تو ہمیشہ حجابوں میں ہی محفوظ ہوتا ہے اسلام میں عورتوں پر پابندی لگائی ہے وُہ اسکو قید کرنے کے لئے نہیں بلکہ اُسکی حفاظت کے لئے لگائی ہے کاش ہم سمجھ جائے

Related Posts

إرسال تعليق