Online Urdu Novel Mohabbat Ya Vani by Habza Maqsood Haveli Based, Vani Based and Makafat e Amal Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Novel Complete Posted on Novel Bank.
نواب کریم کا قتل تم نے کیا ہے ۔۔اور خون بہا بھی تم ہی دو گے مجھے اپنے کسی بھی کام میں شامل کرنے کا سوچنا بھی نہ ۔۔۔
آفریدی خان کا پارا ہائی ہو گیا تھا ایک دم سے ۔ ۔۔۔
بابا ! مگر
میری بیٹی ابھی بس دس سال کی ہے کیسے پیش کر دو اسے میں "خون بہا" میں
مطلب کیا ہے تمہارا بابا ہانیہ کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے ۔۔۔
اگر پھر کبھی اپنے گناہ کی سزا میری معصوم بچی کے سر ڈالنے کی کوشش کی تو جان نکال دو گا سمجھ لگی ۔۔۔
أفریدی خان بلند آواز میں بولے اور مکمل لاتعلقی کا مظاہرہ کیا ۔۔
خان صاحب اس وقت بے بسی کی انتہا پر تھے۔
کیوں کے بات اپنی بیٹی پہ آ رہی تھی۔ بیٹی بھی وہ کے جسے آج تک کسی بھائی نہ اپنے ہونے کا مان نہیں دیا تھا ۔۔۔
بابا جان دیکھے آپ کو اپنی بیٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔
بیٹے کی بات پوری ہونے سے پہلے ہی خان صاحب نے بول دیا تھا
خبر دار ' زبان کھینچ لو گا اگر میری بیٹی کا نام لیا بھی تو
تو کیا میں قتل ہو جاؤ یہ پھر اپنی دس سالہ بیٹی پیش کر دو
یہ بات قتل کرنے سے پہلے سوچنی تھی ۔
اب تم قتل ہو جاؤ یہ تمہاری بیٹی جاۓ مجھے کوئی پروا نہیں ہے
دو باپ ایک دوسرے کے مقابل ڈٹ چکے تھے ۔۔
"حالانکہ ان کا رشتہ باپ بیٹا کا تھا مگر اس وقت دونوں کو اپنی اپنی اولاد کی پڑی تھی دونوں ایک دوسرے کے کیا لگتے ہے دونوں ہی نظر انداز کر رہے تھے
ایک کو پوتی کا احساس نہیں ہو رہا تھا اور دوسرا اپنی بہن کو بہن نہیں قربانی کا بکرا سمجھ رہا تھا
إرسال تعليق
إرسال تعليق